• دسمبر 7, 2021

امریکہ: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان قصور وار قرار

برونزوک: امریکی شہر برونزوک میں جیوری نے سیاہ فام نوجوان “احمود آربری” کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا۔

جیوری نے 10 گھنٹے تک آپس میں صلاح و مشورہ کیا جس کے بعد سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ تینوں ملزمان کو اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی۔

فروری دو ہزار بیس میں سیاہ فام نوجوان کو غیر مسلح حالت میں سڑک پر گولی مار دی گئی تھی، قتل کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد آربری کےحق میں احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکا حل طلب مسائل طے کرنے کے سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے، افغان طالبان

Read Next

انگلش چینل میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،درجنوں افراد ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے