• اکتوبر 26, 2021

امریکہ خطے میں تناؤ کا ذمہ دار، ناقابل تسخیر فوجی صلاحیت بننا ہمارا مقصد ہے: کم جونگ ان

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ خطے میں تناؤ کا ذمہ دار امریکا ہے، ہمارا سب سے اہم مقصد ایک ناقابل تسخیر فوجی صلاحیت کا حصول ہے جسے کوئی بھی چیلنج کرنے کی جرات نہ کر سکے۔

شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے دفاعی ترقی کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے خطے میں تمام تر تناؤ کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا۔ انہوں نے جنوبی کوریا کے رویئے پر بھی تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوجی توازن بگاڑنے کی کوششیں خطے کےلیے خطرے کا باعث ہیں، شمالی کوریا کی فوج کا مقصد جنوبی کوریا کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آریان کی گرفتاری، کنگنا رناوت کا شاہ رخ خان پر طنز

Read Next

سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے