• جولائی 28, 2021

امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا

واشنگٹن: امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، حکام کے مطابق آگے چل کر درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ 1913 میں اس گرم مقام کا درجہ حرارت 56 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔

سیاحوں نے ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں ٹمپریچر میٹر کے ساتھ تصاویر بنوائیں، صحرا میں بہت سے بائیک رائیڈرز سفر کرتے نظر آئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملتان سلطانز سے شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے آوٹ

Read Next

آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے