• اکتوبر 19, 2021

امریکا کا نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 18 ماہ قبل کورونا وبا کے آغاز پر امریکا نے غیر ملکی مسافروں پر بڑی حد تک پابندی عائد کر دی تھی۔

نئی امریکی پالیسی کے تحت غیر ملکی مسافروں کو ایک بار پھر امریکا آنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ فلائٹ میں سوار ہونے سے پہلے ویکسین کی تمام خوراکیں لگوانے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ پرواز سے تین دن قبل کی کوویڈ ٹیسٹ کی نیگیٹو رپوٹ دکھانا بھی ضروری ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کینیڈا کے عام انتخابات کا معرکہ: وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی آگے

Read Next

افغانستان میں قیام امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے