• جولائی 30, 2021

امریکا کا افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف، صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن:  امریکا نے افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پینٹاگون کے ترجمان جون کربی نے کہا ہے کہ طالبان پہلےسے زیادہ علاقوں پرقبضہ کر رہے ہیں، اس وقت افغانوں کو آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنا ہو گا، اُن کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کےساتھ مسئلے کے حل پر بات چیت جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

افغانستان کے 26 صوبوں میں حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری

Read Next

غزل و نظم کے نامور شاعر قتیل شفائی کو دنیائے فانی سے کوچ کیے 20 برس گزر گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے