
لاہور: ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ رقم سے غریب اور نادار افراد کی معاونت کے لئے فراہم کی جائے گی، رقم کورونا کے دوران بے روزگاروں کے لیے مختص ہوگی جبکہ یہ رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔
0 Reviews
Tags: 3pm headlines today 92 news 92 News Hd 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live today 92 news live tv