• نومبر 29, 2020

امریکا میں 5 اکتوبر کو کورونا سے انتقال کرنیوالے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا

واشنگٹن:امریکا میں ایک ایسے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا ہے جن کا 5 اکتوبر کو کورونا وائرس سے انتقال ہوچکا ہے۔ شمالی ڈکوٹا میں قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کے امیدوارڈیوڈ انڈھیل کامیاب قرار پائے جبکہ 55 سالہ امیدوار ڈیوڈ انڈھیل 5 اکتوبر ہی کو کورونا وائرس کی وجہ ہلاک ہو گئے تھے، امریکہ میں کورونا وائرس اب تک 2 لاکھ 33 ہزار سے زائد شہریوں کو موت کی نیند سلا چکا ہے۔ امریکا میں ارلی ووٹنگ کے ذریعے کی لوگوں نے ووٹ ڈالے جس کی وجہ سے ڈیوڈ نے بھی کامیابی حاصل کر لی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گورنر پنسلوانیا نے صدر ٹرمپ کا ووٹوں کی گنتی رکوانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا

Read Next

‘معیشت آگے بڑھ رہی ہے، ایم ایل ون کا معاشی سرگرمیوں میں بہت بڑا ہاتھ ہوگا’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے