• ستمبر 20, 2021

امریکا میں فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا

نیویارک:  امریکا میں پینٹاگون کے قریب واقع میٹرو سٹیشن پر فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹا گون کے قریب واقع میٹرو سٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں پینٹاگون کے اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے،فورسز نے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔

واقعے کے ایک گھنٹے بعد پینٹاگون میں لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا تھا، ریاست ورجینیا میں واقع پینٹا گون امریکی فوج کا ہیڈکوارٹر ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کے وار برقرار: چوتھی لہر مزید 46 جانیں لے گئی، 4722نئے مریض

Read Next

لشکر گاہ: افغان فوج کی عوام سے شہر کو خالی کرنے کی اپیل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے