• دسمبر 8, 2021

امریکا حل طلب مسائل طے کرنے کے سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے، افغان طالبان

کابل: افغان طالبان نے زور دیا ہے کہ امریکاحل طلب مسائل طے کرنے کے سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے۔

افغان طالبان رہنما سہیل شاہین نے امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اب گیند امریکا کی کورٹ میں ہے، ہم کھلے دل سے امریکا سے مثبت تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، وقت آگیا ہے امریکا تصفیہ طلب مسائل کےحل کے لیے عملی اقدام کرے۔

واضح رہے کہ اگلے ہفتے دوحہ میں دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد

Read Next

امریکہ: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان قصور وار قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے