• جولائی 28, 2021

امریکا، پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر 14سالہ لڑکی کو سزا

واشنگٹن:  امریکی عدالت نے گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران پاکستانی ڈرائیورکو قتل کرنیوالی 14 سالہ لڑکی کو سات سال قید کی سزا سنا دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 لڑکیوں نے مارچ میں ایک کمپنی کے پاکستانی نژاد ڈرائیور محمد انور سے گاڑی چھیننے کی کوشش کی، اس دوران گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس سے محمد انور کی موت ہو گئی۔

اعتراف جرم پر واشنگٹن ڈی سی کی عدالت نے 14 سالہ لڑکی کو سات سال قید کی سزا سنا دی ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وفاقی ملازمین کی پنشن میں 10 فیصداضافے کانوٹیفکیشن جاری

Read Next

ماہرہ خان کی 5 سال بعد ٹی وی سکرین پر واپسی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے