• نومبر 1, 2020

العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز: نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال‌

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں‌ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کر دیئے گئے ہیں، سیکرٹری خارجہ امور کو وارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا گیا ہے۔

وارنٹ گرفتاری نواز شریف کے پارک لین لندن کے پتے پر ارسال کیے گئے ہیں جن کے ساتھ طلبی کے تمام حکم نامے بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا تھا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انسداد دہشتگردی عدالت: سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ 22 ستمبر تک موخر

Read Next

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے