• جنوری 27, 2021

اقوام متحدہ کا دنیا کو کورونا وائرس کے آغاز کے معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ

نیویارک:  اقوام متحدہ نے دنیا کو کورونا وائرس کی ابتدا کے معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ دیدیا۔

واضح رہے کہ اس وقت دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 6 کروڑ 35 لاکھ 89 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے 14 لاکھ 73 سے زائد افراد موت کی نیند سو چکے ہیں۔ مرض سے شفا پانے والوں کی تعداد 4 کروڑ 39 لاکھ 85 ہزار 242 ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چینی وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب، صدر مملکت نے اعزاز سے نوازا

Read Next

دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کو پریکٹس کی اجازت نہ مل سکی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے