• ستمبر 20, 2021

افغان فورسز دفاع میں ناکام رہیں، جنگی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا، امریکی عہدیدار

واشنگٹن: امریکی عہددار کا کہنا ہے کہ افغان فورسز صوبائی ضلعی مراکز کا دفاع کرنے میں ناکام رہیں جس کی وجہ سے اسلحہ و بارود، ہیلی کاپٹرز اور دیگر ساز و سامان بھی طالبان کے ہاتھ لگ گئے۔

ایک امریکی عہدے دارنے خبر ایجنسی کو بتایا کہ امریکا کے بھاری تعداد میں جدید جنگی آلات طالبان کے ہاتھوں میں چلے گئے ہیں۔ لڑاکا طیاروں سمیت مزید اہم ساز و سامان ان کے ہاتھ آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ پسپائی افغان حکومتی فورسز کے بارے میں امریکی عسکری اور انٹیلی جنس اداروں کے غلط اندازوں کا ثبوت ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کا مینار پاکستان واقعے کا نوٹس، ملوث افراد کو کسی صورت نہ چھوڑنے کا تہیہ

Read Next

ٹک ٹاکر لڑکی سے دست درازی پر سخت ردعمل، ملزمان کیخلاف سخت کارروائی پر زور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے