• ستمبر 26, 2021

افغان عوام طالبان کے ساتھ تعاون کریں، قیام امن کے لیے مل کر کردار ادا کرینگے، سابق گورنر قندھار

کابل: افغانستان کے موجودہ حالات پر سابق گورنر قندھار گل آغا شیر زئی کا کہنا ہے کہ افغان عوام سے مطالبہ ہے کہ امارات اسلامی طالبان مجاہدین کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، قیام امن کے لیے طالبان مجاہدین کے ساتھ کردار ادا کرینگے۔

سابق گورنر قندھار گل آغا شیر زئی کا افغانستان کی صورتحال پر پیغام سامنے آ گیا جس میں انہوں نے طالبان کو فتوحات پر مبارکباد پیش کی، گل آغا شیر زئی نے افغانستان میں کابل اور دیگر صوبوں کے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ امارات اسلامی طالبان مجاہدین کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، میں اپنے گھر افغانستان میں ہوں اور افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان مجاہدین کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایف آئی اے کا مقدمہ: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 4 ستمبر تک توسیع

Read Next

برطانوی وزیراعظم کا دنیا پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں جلدی نہ کرنے پر زور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے