• جنوری 23, 2021

افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے دفتر خارجہ پہنچ گیا

اسلام آباد:افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے دفتر خارجہ پہنچ گیا۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی دفتر خارجہ آمد ہوئی جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہو گی۔ ملاقات کے دوران12 ستمبر سے دوحہ میں شروع ہونے والے بین الافغان مذاکرات میں پیشرفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔طالبان وفد اپنے اس دورہ ء پاکستان کے دوران پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس کے وار تیز،24 گھنٹوں کے دوران 105 افراد جاں بحق

Read Next

وزیراعظم نےمشیران ومعاونین خصوصی کی کمیٹیوں سے رکنیت ختم کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے