• مارچ 4, 2021

افغانستان کے 4 صوبوں میں دھماکے

افغانستان کےچار صوبوں میں 12 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دھماکے ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے نشانے ہر آگئیں ہیں جس میں مختلف واقعات میں سترہ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پہلا واقعہ افغان صوبے ہرات میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں تیرہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی روڈپرنصب بارودی مواد کے دھماکے سے دو پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں صوبہ ہلمند کے ضلع ناہری سرج ضلع میں کار بم دھماکے میں سیکیورٹی فورس کے دو اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ،2 پولیس اہلکار ہلاک

Read Next

ایرانی فوجی مشقوں میں بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے