• جولائی 30, 2021

افغانستان کی مدد جاری رکھیں گے، افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے: جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مدد جاری رکھیں گے، افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے۔

واشنگٹن میں افغان ہم منصب اشرف غنی سے ملاقات کے دوران افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا اور افغانستان کے درمیان باہمی تعاون ختم نہیں ہوگا۔

اس موقع پر افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ہم تعلقات کے ایک نئے باب میں داخل ہو رہے ہیں، امریکی صدر کا فیصلہ تاریخی ہے، اس کی حمایت کرتے ہیں۔ ملاقات میں افغان چیئرمین مصالحتی کمیشن عبداللہ عبداللہ نے بھی شرکت کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کمبی نیشن اچھا ہے، میزبان انگلش ٹیم کو ہوم سیریز ہرائیں گے: قومی کپتان بابر اعظم

Read Next

کورونا کی تیسری لہر سے مزید 20 جانیں چلی گئیں، 914 نئے مریضوں کا اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے