• ستمبر 26, 2021

افغانستان کی صورتحال پر توجہ مرکوز، امن و استحکام کیلئے دعاگو ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، افغانستان میں امن و استحکام کیلئے دعاگو ہیں، افغان کرکٹ ٹیم کو بھی ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں ہو رہی ہیں، بھارت سی پیک میں کامیابی نہیں چاہتا، سی پیک کمپنیوں کو پاک فوج سکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طورخم بارڈر پر لوگوں کو لا رہے ہیں، لوگوں کو کابل ایئرپورٹ تک لانے کی ذمہ داری پاکستان کی نہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گیس چوری سے ایک سال میں 66 ارب 53 کروڑ سے زائد خسارے کا انکشاف

Read Next

شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل پر بھارتی میڈیا کاپروپیگنڈہ مسترد کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے