• جولائی 30, 2021

افغانستان سے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہو گیا، امریکہ

واشنگٹن:  امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہو گیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہو چکا ہے۔ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان افغانستان سے نکال لیا گیا، افغانستان میں قائم 7 فوجی اڈے بھی افغان وزارت دفاع کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹینس سٹار راجر فیڈرر کا ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Read Next

2 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور: این سی او سی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے