• اکتوبر 19, 2021

افسران کو بلیک میل کرنیوالی دوشیزہ گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) سائبر ونگ نے نواب ٹاؤن میں چھاپہ مارکر مختلف اداروں کے افسران کو بلیک میل کرنے والی دوشیزہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی اداروں کے افسران نے ایف آئی اے سائبر ونگ کو درخواست دی اور استدعاکی کہ حنا محمود نامی خاتون بلیک میل کر رہی ہے۔
افسران کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر ونگ نے حنا نامی خاتون کو گرفتار کر لیا۔

حنا محمود کے موبائل سے درجنوں نازیبا تصاویر اور ویڈیوز برآمدہوئیں جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کے بعد کارروائی کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حریم فاروق نے منگنی کی خبروں کی تردید کر دی

Read Next

وائرل نازیبا ویڈیوز،عائشہ اکرم کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے