• ستمبر 18, 2021

اعظم خان ویسٹ انڈیز کیخلاف آج اور کل کے ٹی 20 میچز سے باہر

جارج ٹاؤن:  مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دران سر پر گیند لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف آج اور کل کے ٹی 20 میچز سے باہر ہوگئے۔

اعظم خان کو جمعے کے روز نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کا سی ٹی سکین کیا گیا۔ نوجوان کرکٹر کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد نیورو سرجن نے انہیں مزید 24 گھنٹوں کے لئے ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیر کے روز اعظم خان کی انجری کا دوربارہ جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد ہی سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی 20 میچ کے لئے ان کی دستیابی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ف

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستانی آل راؤنڈر حماد اعظم کا امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ

Read Next

دوسرا ٹی ٹونٹی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل ہونگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے