• اکتوبر 30, 2020

اعجاز اسلم کو خود کشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا

لاہور: اداکار اعجاز اسلم کو ڈرامہ سیریل لوگ کیا کہیں گے میں خود کشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا۔ اعجاز اسلم نے خود کشی کا سین شیئر کیا جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ خودکشی کے سین کے دوران رسی کے نیچے حفاظتی بیلٹ پہنی ہوئی تھی جوکہ اس دوران ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے رسی بُری طرح گردن میں پھنس گئی تھی۔ پھندہ اتنا سخت لگا تھا کہ کچھ ماہ تک کھانا نگلنا بھی دشوار ہو گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹی ٹونٹی: اظہر محمود انگلش باؤلرز کو گُر سکھائیں گے

Read Next

A1tv I Regional News Bulletin |06 PM |19 August 2020

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے