• جنوری 23, 2021

اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا: آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا ہے، ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔

آصف زرداری کا کہنا تھا جمہوریت اور سیاسی پارٹیوں کو کمزور کرنے سے قومی یکجہتی متاثر ہوتی ہے، احتساب کی آڑ میں سیاسی قیادت کی کردار کشی کے ایجنڈا سے ملک کی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

Read Next

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں کیمیائی ہتھیاروں کااستعمال کررہاہے:تشویشناک رپورٹ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے