• ستمبر 30, 2022

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ اسپیکر اور  ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ  کیا  ہے جب کہ وزیر  داخلہ  شیخ رشید  نے کہا ہےکہ صورتحال کے پیش نظر کس وقت بھی اسلام آباد میں فوج کو طلب کیا جاسکتاہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

Read Next

ن لیگ کا پی ٹی آئی کے جلسے کے روز ہی اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔