• نومبر 30, 2020

اسپینش سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ ایکوا ڈور کے رچرڈ کیراپاز نے جیت لیا

میڈرڈ:  اسپینش سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ ایکوا ڈور کے رچرڈ کیراپاز نے جیت لیا، پہاڑی سلسلے اور بارش والے موسم سے ریس اعصاب شکن ہو گئی۔

ایکواڈور کے رچرڈ کیراپاز سب سے آگے نکل گئے، مجموعی برتری حاصل کیے سلووینیا کے پرائمز روگلک چوتھے نمبر پر چلے گئے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انضمام الحق اور معین خان نے پی سی بی کو چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

Read Next

آرمی چیف کی ہدایت،گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ لاہور منتقل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے