• اکتوبر 25, 2020

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس انتقال کر گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم انتقال کر گئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سابق چیف جسٹس کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سردار محمد اسلم کی نمازجنازہ آج شام ساڑھے چاربجے کہوٹہ میں ادا کی جائے گی۔

سردار محمد اسلم کو جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے فروری 2008 میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کیا تھا اور آپ مارچ 2009 تک چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے پر فائز رہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گرین کارڈ ہولڈرز مشیروں کو امریکا آنے پر امیگریشن حکام روک سکتے ہیں

Read Next

سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے