
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاری ہوئی تو ڈی جی ایف آئی اے ذمہ دار ہوں گے، سیکشن 20 کے تحت کسی کمپلینٹ پر گرفتاری عمل میں نہ لائی جائے، ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ ذمہ دار ہوں گے۔
0 Reviews
Tags: 92 92 news 92 news headlines 92 news headlines today 92 news urdu a1 tv a1tv a1tv pakistan breakin news breaking news dunya news today geo news live headlines today Islamabad High Court news news updates o tv news top news urduNews پاکستان