• اکتوبر 30, 2020

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کردیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ نواز شریف کا اشتہار لاہور اور لندن کے ایڈیشنز میں شائع کیا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 19 اکتوبر کے اخبارات میں نواز شریف کی طلبہ کا اشتہار شائع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے سیاہ سیاہی سے بیک پیج کے ایک چوتھائی حصے پر چھاپہ جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اشتہار کے متن میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ سے مفرور ہیں، ان کو بذریعہ اشتہار پیشی کا آخری موقع دیا جاتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت نے اپوزیشن کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

Read Next

وفاقی کابینہ کا اجلاس:وزرا نے مہنگائی میں اضافے کیخلاف ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے