• اکتوبر 25, 2020

اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کے نوجوانوں کے لئے خوشی کی بڑی خبر، اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیا گیا۔

خیبرپختونخوا کا وفاقی اداروں میں ملازمتوں کا کوٹہ 11.5 فیصد، وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کا 6، سابقہ فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کا 3 فیصد کوٹہ، خیبرپختونخوامیں ضم سابقہ فاٹا کے اضلاع کیلئے آئندہ 10 سال تک ملازمتوں کا الگ کوٹہ مختص ہوگا۔ وفاقی سول ملازمتوں میں آزاد جموں و کشمیر کیلئے 2 اور گلگت بلتستان کیلئے 1 فیصد کوٹہ مختص ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اے پی سی ٹیں ٹیں فِش ہے، فضل الرحمان کی سیاست گفتاً برخاستً سے زیادہ نہیں ہوگی۔شیخ رشید

Read Next

’کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے‘

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے