• اکتوبر 25, 2020

اسلام آباد میں‌ بھی زیادتی کا دلخراش واقعہ، جنسی درندہ ایک گھنٹہ تک تشدد کرتا رہا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نون کے علاقے میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم ایک گھنٹے تک خاتون پر تشدد کرتا رہا۔

واضح رہے کہ زیادتی کے بڑھتے واقعات کے سبب حکومت کی جانب سے مجرموں کو سخت سزا دینے کیلئے ڈرافٹ تیار کیا جا رہا ہے، چند روز قبل لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی واقعے کیخلاف پہلے ہی ملک بھر میں شدید احتجاج جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد علی قانون کی گرفت میں نہ آسکا

Read Next

بحرین اور امارات کے ساتھ اسرائیل کے معاہدے کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے