• ستمبر 20, 2021

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

اسلام آباد:  اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن سری نگر ہائی وے پر حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سری نگر ہائی وے پر جی نائن سگنل کے ریت سے بھرے ڈیمپر نے کار کو کچل دیا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو زخمیوں کو بھی پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈمپر کے نیچے دب جانے والی گاڑی میں موجود لاشوں کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈیوٹی میں کمی کے باوجودسیمنٹ ایک سال میں 20 فیصد مہنگا

Read Next

پنجاب کے ہر قصبے کو صاف پانی کی فراہمی کا عزم ہے: گورنر پنجاب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے