• نومبر 29, 2021

اسلام آباد: تیز رفتار گاڑی کے الٹنے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کے الٹنے سے چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی اور قلابازیاں کھاتی ہوئی چار گاڑیوں سے جا ٹکرائی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ اسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس نے واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Sindh Ki Awaz | Zohaib Zardari | A1TV | 16 November 2021

Read Next

ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید 2 افراد دم توڑ گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے