• ستمبر 27, 2022

اسلامی یکجہتی گیمز، قومی ویمن تیر انداز کی یو اے ای کو شکست

قونیہ: اسلامی یکجہتی گیمز میں قومی ویمن تیر انداز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ہرا دیا، جوڈو کے ٹیم ایونٹ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری اسلامک گیمز تیراندازی ویمن سنگلز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دی، قومی نشانہ بازوں کی جیت کا سکور چھ صفر رہا، دوسرے میچ میں پاکستان کو میزبان ترکش نشانہ باز سے شکست ہو گئی۔

جوڈو ٹیم ایونٹ میں پاکستان حریف ترکمانستان سے ہار گیا، 60 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں قومی فائٹر مراد کو ازبک حریف نے ایک صفر سے ہرا دیا، محمد سعدی اور نصیر کو بھی ازبک ماسٹر نے شکست دے دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ایس بی کا پی ایچ ایف انتخابات سے لاتعلقی کا فیصلہ

Read Next

کراچی ملیر ندی ہائی وے پر ڈوبنے والی گاڑی مل گئی، کورنگی کاز وے پر سیلابی صورتحال

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔