• مئی 24, 2022

اسرائیل کو مضبوط اتحادی کی طرح تصور کرتے ہیں: محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگرمسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل ہمارا ممکنہ اتحادی بن سکتا ہے۔

امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں محمد بن سلمان  نے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کی حیثیت سے نہیں دیکھتے، اسے  بطور دشمن دیکھنے کے بجائے ایک مضبوط اتحادی کی طرح تصور کرتے ہیں کیونکہ ہم مل کر مشترکہ مفادات حاصل کرسکتے ہیں لیکن اس قبل اسےفلسطین کے ساتھ اپنے مسائل حل کرنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ شدت پسندوں نےہمارےمذہب کوہائی جیک کیا اور اپنے مفادات کےلیے تبدیل کیا، اس سے سنی اور شیعہ دونوں میں دہشتگرد گروہوں کی تخلیق ہوئی لیکن ہم اسلام کی اصل تعلیمات کی طرف لوٹ رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

International News | 04 March 2022 | A1Tv

Read Next

Haqeqat Kia Hae | Sonia Adnan | A1Tv | 04 March 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے