• جنوری 19, 2022

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق

راملہ: مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باہر پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا کہ فسطینی نوجوان نے پہلے ایک یہودی پر چاقو سے وار کئے، پھر ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر حملے کیلئے بھاگا جس پر وہاں موجود اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے گولیاں مار کر اسے ہلاک کر دیا۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق زخمی یہودی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی

Read Next

رمیز راجہ نے کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر شیئر کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے