• جون 24, 2021

اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری کیوں خاموش ہے ؟ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری کیوں خاموش ہے ؟

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فلسطین پر اسرائیلی بربریت کے خلاف اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ میں اسرائیلی درندگی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بربریت پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اورعالمی برادری کیوں خاموش ہے ؟ کہاں گئیں عالمی انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں ؟

مولانا فضل الرحمان نے اپیل کی کہ پاکستان میں نماز عید کے اجتماعات میں اسرائیلی درندگی کی مذمت کی جائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم

Read Next

مسلم لیگ ن کے رہنما 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے