• جنوری 17, 2022

اسرائیلی فوجی نے فلسطینی سمجھ کر اپنے دو میجر مار دیئے

تل ابیب: اسرائیلی فوجی نے مقبوضہ کنارے میں سکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی 2 افسران کو ہلاک کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے واقعے کو فرینڈلی فائرنگ قرار دے دیا، فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افسران کی غلط شناخت ہوئی اور اہلکاروں نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دونوں میجر تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ن لیگ اور زرداری گروپ کا 2023 کا انتخاب آخری الیکشن ثابت ہوگا: فواد چودھری

Read Next

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے ویسٹ انڈیز میں آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے