• جولائی 28, 2021

استنبول کینال صدی کے بڑے نہری منصوبے کا آغاز ہے: طیب اردگان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے 15 ارب ڈالر کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صدی کے بڑے نہری منصوبے کا آغاز ہے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردگان کا کہنا تھا یہ منصوبہ ترکی کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے، منصوبے کا مقصد آبنائے باسفورس سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے دباؤ کو کم کرنا اور تجارتی مقاصد کے لیے متبادل بحری روٹ فراہم کرنا ہے۔

نہر استنبول کی گہرائی 25 میٹر اور لمبائی 45 کلومیٹر ہو گی اور اس سے ہر روز 160 بحری جہاز گزر سکیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں ملوث، تمام دہشت گردوں کو 4 دن میں پکڑلیا’

Read Next

ٹریکٹرزمہنگے ،قیمت میں 1 لاکھ 7ہزار روپے تک اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے