• اپریل 11, 2021

استعفوں کی دھمکی سیاسی ایٹم بم نہیں، پھلجھڑی ہوگی: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ استعفوں کی دھمکی سیاسی ایٹم بم نہیں، پھلجھڑی ہوگی، پی ڈی ایم اسلام آباد آنا چاہتی ہے تو شوق سے آئے، انتہائی قدم سے جمہوریت بند گلی میں داخل ہوجائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘وزیراعظم کو مستعفی ہونا پڑیگا، ضرورت پڑی تو سندھ حکومت کی قربانی کو تیار’

Read Next

سینیٹ الیکشن وقت پر ہی ہونگے، ترمیم کر کے طریقہ کار کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا: رضا ربانی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے