• جنوری 23, 2021

اسامہ ستی قتل کیس میں ملوث پانچ اہلکار پولیس سروس سے برطرف

اسلام آباد: ( ) طالبعلم اسامہ ستی قتل میں وفاقی پولیس کا عملی اقدام، قتل میں ملوث 5 اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کو مس کنڈکٹ اور قصوروار ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا، اہلکاروں کی بر طرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ برطرف ہونے والوں میں سب انسپکٹر افتخار، کانسٹبل مصطفی، شکیل، مدثر اور سعید شامل ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا ویکسین میں فائیو جی مائیکروچپ کا سرکٹ شامل کرنیکی خبریں جعلی قرار

Read Next

تدفین ہو جائے تو وزیراعظم کوئٹہ جانے کیلئے تیار ہیں: شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے