• جولائی 30, 2021

اریبہ حبیب کا سیاستدانوں کو سکول میں داخلہ دلوانے کا مشورہ

کراچی:  قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعے پر ماڈل واداکارہ اریبہ حبیب نے سیاستدانوں کو سیاست میں آنے سے پہلے سکول میں داخلہ دلوانے کا مشورہ دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے مشورہ دیا کہ تمام سیاستدان کسی فنشنگ سکول میں داخلہ لے لیں، جہاں انہیں تہذیب، بات چیت کا طریقہ اور صبروتحمل سکھایا جائے ، بتایا جائے کہ کس طریقے سے پیش آنا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ سارے سیاستدان ایک جیسے نہیں ہیں بہت سارے اچھے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں پسند نہ پسند ایک حد تک ہے جب کہ ماڈلنگ انڈسٹری میں لابنگ ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان سپر لیگ، ملتان سلطانز آج لاہور قلندرز سے ٹکرائیں گے

Read Next

شوہر منیب بٹ مجھے بہن کہہ کر بلاتے تھے: اداکارہ ایمن خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے