
لاہور: ‘ارطغرل غازی’ کے معروف اداکار جاوید جیتن گُنیر (دوآن ایلپ) پاکستان پہنچ گئے ہیں، ایئر پورٹ پر مداحوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
تُرک اداکار جاوید جیتن گُنیر نے اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے دی جہاں انہوں نے اپنے بورڈنگ پاس کی تصویر شیئر کی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد انہوں نے انسٹاگرام پر ایک موسیقی پروگرام کی ویڈیو بھی اسٹوری میں شیئر کرتے ہوئے ‘گڈ مارننگ اسلام آباد’ لکھا۔
0 Reviews