• ستمبر 19, 2021

ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انتقال کر گئے

لاہور:  پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترک شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں کردار ادا کرنے والے اداکار حسین اوزے انتقال کر گئے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک سیریز ارطغرل غازی میں 62 سالہ اداکار حسین اوزے نے مرکزی کردارادا کرنے والے ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کیا تھا۔

سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر محمد بوزداغ نے حال ہی میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شئیر کرکے دنیا بھر میں موجود مداحوں کو حسین اوزے کے انتقال سے متعلق اطلاع دی ہے۔

واضح رہے کہ ڈرامے ارطغرل غازی میں کردار ادا کرنے والے ترک اداکار کا نام کورکوت تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: صدر مملکت عارف علوی

Read Next

بیروت دھماکوں کو ایک برس مکمل ہو نے پر متاثرین کے مظاہرے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے