• جون 22, 2021

ارجنٹائن میں برازیلی صدر کے کورونا سے غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نمٹنے کیخلاف احتجاج

بیونس آئرس:  ارجنٹائن میں برازیل کے سفارت خانے کے باہر برازیلی صدر کے کورونا وبا سے غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نمٹنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

دارالحکومت بیونس آئرس میں برازیلی سفارت خانے کے باہر لوگوں نے پلے کارڈز اٹھا کر برازیل کے صدر بولسونارو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ برازیل کے صدر دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ ان کی لاپرواہی کی وجہ سے خطے میں وبا زیادہ بری طرح پھیل گئی ہے۔

شرکا نے برازیلی صدر کی ایسی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جن میں انہیں وائرس کی صورت میں دکھایا گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع

Read Next

جیل انتظامیہ قرآن پاک کا مطالعہ کرنے نہیں دے رہی: روسی اپوزیشن لیڈر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے