• جولائی 30, 2021

اداکار کو تھیٹر میں کام کرنے کا فائدہ ہوتا ہے: ثانیہ سعید

اسلام آباد: اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ کسی بھی اداکار نے اگر تھیٹر میں کام کیا ہو تو اسے فائدہ ضرور ہوتا ہے۔

  رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ تھیڑ میں کام اگر نہیں بھی کیا توکوئی بات نہیں دنیا میں بہت سارے اداکار ایسے ہیں جنہوں نے تھیٹر کبھی نہیں کیا تاہم اس کے باوجود وہ بہت بہترین اداکار ثابت ہوئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ثانیہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر دیکھنے والے کو کسی بھی اداکار کی اداکاری اور ڈائیلاگ ڈلیوری میں ٹھہرا ؤ اور چہرے پر اطمینان نظر آئے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی پریکٹس اور تجربہ بہت زیادہ ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد: مارکیٹوں کے فٹ پاتھوں پر دکانداروں کا قبضہ، شہریوں کا چلنا محال

Read Next

وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ترمیمی بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے