• مئی 23, 2022

اداکار فیروز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور: اداکار فیروز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فیروز خان نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے دی۔

انسٹاگرام سٹوری میں فیروز خان نے اللہ کا شُکر ادا کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فیروز خان نے یہ بھی بتایا کہ بیٹی کا نام انہوں نے فاطمہ خان رکھا ہے۔

یاد رہے فیروز خان اور علیزے فیروز 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ 3 مئی 2019 کو جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام محمد سلطان خان رکھا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جدت کیلئے اصل پہچان کو پس پشت نہ ڈالا جائے: محمد قوی

Read Next

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے