• اکتوبر 7, 2022

اداکاری کا شوق تھا، قسمت میں رائٹر بننا لکھا تھا: سید نور

لاہور:  سینئر رائٹر و ڈائریکٹر سید نور نے کہا ہے کہ ایک زمانے میں اداکاری کا شوق تھا مگر قسمت میں رائٹر اور پھر ڈائریکٹر بننا لکھا تھا۔

 رپورٹ کے مطابق سید نور کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ہر وقت کوشاں ہوں اور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری جلد اپنے پاوں پر کھڑی ہو جائے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم جیوا میرے لئے ٹرننگ پوائنٹ تھا جس نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔

انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحرانی کیفیت اتفاقیہ نہیں بلکہ اس میں آہستہ آہستہ بگاڑ کی صورتحال پیدا ہوئی مگر ان مشکل حالات میں آج بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کی کوشش کرتے رہیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انجلینا جولی کو ایک اور افغان لڑکی نے خط لکھ دیا

Read Next

اپوزیشن نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔