• اکتوبر 22, 2021

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی:  اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

فلک شبیر نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی۔ گلوکار نے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ ‘آج اس بابرکت دن کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔

فلک شبیر نے لکھا کہ ‘اپنی بیٹی کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے اُنہوں نے اپنی بیٹی کا نام ‘عالیانہ فلک’ رکھا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بین سٹوکس کا ایشز سیریز میں شرکت کا امکان کم ہوگیا

Read Next

مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی،ایک ہفتے میں 1.21فیصد اضافہ ہوا:ادارہ شماریات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے