• ستمبر 19, 2021

اداکارہ حبا بخاری نے جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کو مشورہ دیدیا

لاہور: پاکستان کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اگر ایسا کوئی اکاؤنٹ بنائیں تو اس میں فین پیج ضرور لکھیں۔

پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی حبا بخاری نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں دیکھتی ہوں کہ جعلی اکاؤنٹس پر لوگ کتنی محنت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے کسی کے نام سے منسوب اکاؤنٹ کو فین پیج کا نام ضرور دینا چاہئے ورنہ ایسے یہ مداحوں کو گمراہ کرنے کے مترادف ہوگا اور جعلی اکاؤنٹ کی حقیقت واضح ہونے پر مداحوں کی دل آزاری ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دنیا کی پہلی اُڑنے والی موٹر سائیکل صرف دو سال کی دوری پر

Read Next

مینار پاکستان پر لڑکی کیساتھ دست اندازی کا واقعہ، 22 افراد کی شناخت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے