• ستمبر 18, 2021

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد: احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا۔ احسان مانی نے کہا کہ وزیراعظم کو بتا دیا مزید کام نہیں کرسکتا۔ رمیز راجہ اور اسد علی کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کر دیا گیا۔

یاد رہے احسان مانی کے عہدے کی معیار 24 اگست کو پوری ہوگئی تھی، جس کے بعد پیٹرن وزیر اعظم کی جانب سے گورننگ بورڈ کے لیے مزید 2 ارکان کی نامزدگی کرنا ہے، احسان مانی نے وزیر اعظم سے دو ملاقاتیں کیں اور وہ دوبارہ سربراہ کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کے لیے مضبوط امیدوار خیال کیے جارہے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ویسٹ انڈیز کیخلاف فاتحانہ دورہ مکمل کرنے والے قومی شاہین آج وطن واپس پہنچیں گے

Read Next

ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کا نعرہ، پی ٹی آئی حکومت کے وفاق میں 3 برس مکمل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے